6 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس شعبہ ٔتعلیم کےتحت فارابی
لاء کالج حافظ آباد میں سنّتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں DSP حافظ آباداور
بار کونسل کے ممبران سمیت کثیر تعدادمیں وکلا
نے شرکت کی۔ نگرانِ زون مجلس شعبہ تعلیم نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو اپنی
زندگی سنّت مصطفیٰﷺ کے مطابق گزارنے کی ترغیب دلاتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت
کرنے کی درخواست کی۔(رپورٹ:محمد دانش عطاری، کارگردگی ذمہ دار مجلس شعبہ
تعلیم)