پچھلے دنوں  مشہور فنکار آفتاب عالم کے داماد اور ہمشیرہ کا رضا ئے الٰہی سے انتقال ہو گیا تھا ۔ دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ برائے شو بز کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے فنکار آفتاب عالم کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کا سلسلہ کیا ۔ جبکہ مرحومہ و مرحوم کے لئے دعا ئے مغفرت کرتے ہوئے انہیں نیکی کی دعوت پیش کی ۔(رپورٹ: آصف عطاری مجلس رابطہ برائے شوبز باب المدینہ کراچی)