29 ربیع ُالآخر , 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت 15 اکتوبر 2024ء کو شعبہ فیضانِ
صحابیات کی ذمہ داران کا آن لائن مدنی
مشورہ منعقد ہوا جس میں پاکستان مشاورت کی
اسلامی بہنیں ، شعبہ فیضان صحابیات کی ملک
، صوبہ اور ڈویژن
سطح کی شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنیں شریک
ہوئیں۔
رولپنڈی شہر سے بذریعہ انٹر نیٹ دعوتِ اسلامی کی
نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے آنے والے سالوں میں فیضان صحابیات کی
پلاننگ پر کلام کیا اور شعبے کے مختلف سطحوں پر تقرر ی کو مکمل کرنے کی ترغیب دلائی ۔