11 ربیع ُالآخر , 1447 ہجری
شعبہ
مدنی کورسز دعوتِ اسلامی کے تحت
مدرسۃالمدینہ فیضانِ سنت ڈیرہ مراد جمالی میں ہونے والے 7 دن کے فیضانِ نماز کورس کی اختتامی نشست 29 ستمبر 2025ء کو
منعقد ہوئی جس میں شرکائے کورس سمیت دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
اس
موقع پر ڈویژن ذمہ دار شیر محمد عطاری نے ”استقامت“ کے موضوع پر سنتوں بھرا
بیان کیا اور وہاں موجود اسلامی بھائیوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی و فلاحی کاموں
میں حصہ لینے کا ذہن دیا۔بعدازاں کورس مکمل کرنے والے اسلامی بھائیوں کو تحائف
دیئے گئے جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔(رپورٹ: سراج
احمد عطاری معلم شعبہ مدنی کورسز ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)