6 محرم الحرام, 1447 ہجری
اوکاڑہ، پنجاب میں قائم مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں 2 جون 2025ء کو
دعوتِ اسلامی کے شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں کے تحت مدنی مشورہ منعقد کیا گیا
جس میں ڈویژن کے ذمہ دار اسلامی بھائی شریک ہوئے۔