28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ملتان زون خانیوال کابینہ میں مدنی مرکز فیضان مدینہ سرائےسدو اور مدنی
مرکز فیضانِ مدینہ عبدالحکیم ملتان کا دورہ
Sun, 8 Mar , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس فیضانِ مدینہ کے تحت
7مارچ2020ء بروز ہفتہ ملتان زون خانیوال کابینہ میں مدنی مرکز فیضانِ مدینہ سرائےسدو اور مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ عبدالحکیم کا دورہ ہوا۔ اس موقع پر زون ذمہ دار مجلس فیضانِ
مدینہ شفیق عطاری مدنی نے مدنی مراکز کی تعمیرات کا جائزہ لیااور مجلس
کے ذمہ داران کو مدنی پھول دیئے۔