8 جمادی الاخر, 1446 ہجری
شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں دعوت
اسلامی کے تحت5جولائی 2024ء کو فیضان صحابیات فیصل آباد میں مدنی حلقہ ہوا جس
میں پنجاب بھر کی فنانس ڈیپارٹمنٹ کی ذمہ داران اسلامی بہنوں کے محارم(بیٹے، والد، بھائی، شوہر)سمیت دیگر عاشقان رسول نے شرکت کی ۔
مدنی حلقے میں شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں
غلام الیاس عطاری نے حاضرین کو کراچی محرم
میں 3 دن مدنی قافلے کی دعوت دی، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت اور مدنی چینل دیکھنے کی
ترغیب دلائی جس پر حاضرین نے اپنی اچھی اچھی نیتوں
کااظہارکیا۔ (کانٹینٹ:شعیب احمد عطاری)