18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی پچھلے دنوں شاہدرہ برانچ میں اسلامی بہنوں کی
سالانہ محفل نعت منعقد ہوئی جس میں شخصيات اسلامی بہنوں کے ساتھ ساتھ ذمہ داران کی بھی خصوصی شرکت ہوئی۔ محفل
میں پُرجوش نعتوں کیساتھ اسلامی بہنوں میں ذہنی آزمائش و ذوق نعت کا مقابلہ ہوا نیز
بیان کیساتھ ٹیلی تھون کی ترغيب دلائی گئی۔