7 رجب المرجب, 1446 ہجری
دینِ اسلام کی تعلیمات دنیا کے کونے کونے میں
پہنچانے والے دعوتِ اسلامی کے شعبے فیضان آن لائن اکیڈمی گرلز کے تحت 4 جنوری
2025ء کو آن لائن سیشن منعقد ہوا جس میں
ناظمات اسلامی بہنیں بذریعہ انٹرنیٹ شریک ہوئیں۔
سیشن کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک و نعتِ رسولِ
مقبول صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم سے کرنے کے بعد نگرانِ شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی گرلز
مولانا غلام الیاس عطاری مدنی کا سنتوں بھرا بیان ہوا جس میں انہوں نے شرکا
کو اپنی علمی و عملی صلاحیتیں بڑھانے کا
ذہن دیا۔