21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبے فیضان آن لائن اکیڈمی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں انوویٹو ٹیم کا
بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبے کے اندر جدت لانے کے حوالے سے کلام کیا
گیا نیز پچھلے مدنی مشورے کے اہداف پر گفتگو ہوئی۔