6 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت ِاسلامی کی مجلس شعبۂ تعلیم کے تحت3 جنوری
2020 ء بروز جمعۃالمبارک چک مدرسہ چشتیاں ، ضلع بہاول نگر میں ”فیضان ِنماز
کورس“ کا اہتمام ہوا جس میں اسکول و کالج کےٹیچرز اور اسٹوڈنٹس نے شرکت کی۔ اس
موقع پر نگرانِ کابینہ اسلامی بھائی نے نماز کی اہمیت کے موضوع پر سنّتوں
بھرا بیان کرتے ہوئے شرکا کو نمازوں کی پابندی کرنے کا ذہن دیا نیز ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ:
ارشد حسن عطاری، رکن زون شعبہ تعلیم)