30 ربیع الاوّل, 1446 ہجری
ڈونیشن بکس ڈپارٹمنٹ کے تحت 6 اگست2024ء کو فیضان
مدینہ العطار ٹاؤن میرپورخاص میں مدنی مشورہ ہوا جس میں میرپورخاص ڈویژن کے تمام
مدنی عطیات بکس کے ذمہ داران اور ڈویژن
ذمہ دار سمیت آفس اسٹاف نے شرکت کی ۔
میرپورخاص ڈویژن کے نگران حافظ زین عطاری اور میرپورخاص
ڈسٹرکٹ کے نگران افتخار احمدعطاری اور ڈویژن ذمہ دار نے شعبہ ڈونیشن بکس کی ترقی و تنزلی پر بات چیت کرتے ہوئے حاضرین کو آئندہ کے اہداف دیئے جبکہ 12دینی کاموں کے حوالے سے کلام کیا ۔(رپورٹ:فرحان عطاری ڈویژن ذمہ دار عطیات بکس مجلس،کانٹینٹ:محمد
شعیب احمد عطاری)