5 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ فیضانِ
مدینہ کے زیرِ اہتمام پچھلے دنوں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں نگرانِ شعبہ
مولانا عبد الستار عطاری نے ڈیرہ اللہ یار زون کے ذمہ داراسلامی بھائیوں کی تربیت ورہنمائی
کی۔
اس دوران نگران ِزون حاجی انور عطاری سے ملاقات
کا سلسلہ رہا جس میں مدنی مرکز میں بہتری لانےکے حوالے سےاہم نکات پر گفتگو ہوئی۔ (رپورٹ: شعبہ فیضانِ مدینہ ، کانٹینٹ:غیاث الدین
عطاری)