21 رجب المرجب, 1446 ہجری
امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ نے مدنی مذاکرے
میں ماہ ذوالقعدۃ شریف میں جمعرات. جمعہ. ہفتہ تین روزے رکھنے کے فضائل اور ترغیب
ارشاد فرمائی اسی سلسلے میں فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور
میں عظیم الشان سحری اجتماع ہواجس میں لاہور ڈویژن ذمہ دار غلام شبیر عطاری سمیت
کثیر عاشقان رسول نے شرکت کی ۔سحری اجتماع کا آغاز نماز تہجد سے ہوا اس کے بعد امیراہلسنت
دامت برکاتہم العالیہ کے فرمان پر لبیک کہتے ہوئے اور نفل روزوں کے فضائل پانے کے
لئے عاشقان رسول نے نفل روزہ رکھا۔(رپورٹ:
شعبہ اصلاح اعمال لاہور ڈویژن،کانٹینٹ:شعیب احمد عطاری)