5 ربیع ُالآخر , 1446 ہجری
23 جنوری 2023ء کو عالمی مدنی مرکز فیضان
مدینہ کراچی میں وکلاء کی آمد کا سلسلہ ہو ا
اس موقع پر شعبہ رابطہ برائے وکلاء
کراچی سٹی کے ذمہ داران نے انکا استقبال کیااور فیضان مدینہ کا وزٹ کروایا ۔
اس دوران وکلاء نے نمازِ عشاء با جماعت فیضان
مدینہ میں ادا کی بعد ازاں جلوس غریب نواز میں شرکت کی اور مدنی مذاکرے میں بھی شرکت
کی سعادت حاصل کی ۔(رپورٹ: محمد صہیب یوسف عطاری ایڈووکیٹ معاون شعبہ
رابطہ برائے وکلاء کراچی سٹی مشاورت /
کانٹینٹ : محمد مصطفیٰ انیس)