معروف صوفی بزرگ حضرت امام محمد بن محمد غزالی  رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کی سیرت پر ایک عظیم کتاب بنام”فیضانِ امام غزالی“ شائع ہوچکی ہے۔ کتاب میں امام غزالی کی سیرت، آپ کی کرامات، شان و عظمت اور ملفوظات کو خاص طور پر ذکر کیا گیا ہے۔ مجلس المدینۃ العلمیہ کے شعبہ فیضانِ اولیاء و علما میں مولانا ناصر جمال عطاری مدنی نے اس کتاب کو تالیف کیا ہے جبکہ کتاب کی اشاعت مکتبۃ المدینہ (دعوتِ اسلامی) سےہوئی ہے۔ مذکورہ کتاب کو مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 30روپے ہدیہ پر حاصل کیا جاسکتا ہے۔

کتاب آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کیجئے