شیخ
طریقت امیر اہلسنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے عاشقانِ رسول کو بزرگانِ دین رحمہم
اللہ المبین
کی سیرت و تعلیمات سے آراستہ کرنے کے لئےوقتاً فوقتاً عاشقانِ رسول کو مختلف کتب و
رسائل پڑھنے کی ترغیب دلاتے رہتے ہیں۔ اسی سلسلے میں امیر اہلسنت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے عاشقانِ
رسول کو اس ہفتے20 صفحات کا رسالہ ”فیضان ابو بکر شبلی رحمۃُ اللہِ
علیہ“پڑھنے/
سننے کی ترغیب دلائی اور پڑھنے/سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔
دعائے
عطار
یا
ربَّ المصطفٰے! جو کوئی 20 صفحات کا رسالہ ”فیضان ابو بکر شبلی رحمۃُ اللہِ علیہ“ پڑھ
یا سن لے اُسے دنیا کی محبت سے بچا، اخلاص کے ساتھ نیکیاں کرنے کی توفیق عطا فرما
اور جنت الفردوس میں بے حساب داخلہ عنایت فرما۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتمِ
النّبیِّین صلَّی
اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
یہ
رسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے
رسالہ
آڈیو میں سننے کے لئے کلک کریں