4 رجب المرجب, 1446 ہجری
فیضانِ نماز کورس کا سلسلہ
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی
مجلس شعبۂ تعلیم کے تحت حالی روڈحیدرآباد کی جامع محمدی مسجد میں07 دن کے”
فیضانِ نماز کورس“ کا سلسلہ ہواجس میں
شعبۂ تعلیم سے وابستہ اسٹوڈنٹس،ٹیچرزاورپروفسر وں نے شرکت کی۔مبلغِ دعوتِ اسلامی
ان کی مدنی تربیت کی اور دورانِ کورس شرکا
کو وضو کا طریقہ ،غسل کا طریقہ ،نماز کا
عملی طریقہ اور دیگر سنّتیں اور آداب بیان کئےنیز ان اسلامی بھائیوں کو دعوتِ
اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہتے ہوئے
دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب بھی دلائی۔