21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ ملتان میں پچھلے دنوں صحافیوں کی آمد ہوئی۔ مجلس
نشرواشاعت کے ذمہ داران نے انہیں خوش
آمدید کہا اور دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق
آگاہی فراہم کرتے ہوئے چند شعبہ جات کا
وزٹ کروایا اور متعلقہ شعبے کے بارے میں بریفنگ بھی دی۔ چند صحافیوں کے نام یہ
ہیں: ٭ مظہر خان (خبریں اخبار) ٭رانا عرفان (پاکستان اخبار) ٭شفقت بھٹہ (دنیا اخبار و
نیوز چینل) ٭رفیق قریشی (اوصاف اخبار چیف رپورٹر) ٭مظہر
جاوید آفتاب۔ (رپورٹ،اسرار حسین
عطاری،مجلس نشرواشاعت پاک آفس کارکردگی ذمہ دار)