19 ربیع ُالآخر , 1447 ہجری
پچھلے دنوں فیضان مدینہ پاکپتن شریف
میں پریس کلب قبولہ شریف کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری میاں مزمل حسین جوئیہ کی آمد ہوئی
جن کا استقبال رکن مجلس و رکن کابینہ پیر فیضان چشتی عطاری سمیت دیگر ذمہ داران نے کیا ۔
رکن مجلس نے
انہیں دعوت اسلامی کے فلاحی و دینی کاموں
پر بریف کیا اور دعوت اسلامی کے شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی سمیت جامعۃ المدینہ کا
وزٹ کروایا۔( رپورٹ:اسرار عطاری پاک آفس ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی)