9 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ ٔتعلیم دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 6 جون 2021ء بروز
اتوار ریجن لاہور، زون و کابینہ حافظ آباد فیضان مدینہ کولو روڈ حافظ آباد میں تربیتی
سیشن کا سلسلہ ہوا جس میں شعبہ ٔتعلیم ذمہ دران سمیت اسٹوڈنٹس اور ٹیچرز نے شرکت کی۔