21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت مجلس نشرواشاعت پاکستان 21 جنوری بروز
منگل بیورو چیف میٹرو ون چینل ندیم ڈار،
بیورو چیف فرنٹیئر پوسٹ سجاد ڈار، ناظم بٹ بیورو چیف دی نیوز نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مدنی مرکز فیضانِ مدینہ گوجرانوالہ دورہ کیا۔ دعوتِ اسلامی کی مجلس نشرواشاعت
گوجرانوالہ پنجاب پاکستان کے رکنِ زون نے ذمہ داران کے ساتھ ان صحافیوں کا استقبال
کیا۔ مبلغِ دعوت ِ اسلامی نے مدنی حلقہ
لگایا اور نیکی کی دعوت پیش کی ۔ اس موقع
پر تشریف لانے مہمان صحافیوں کو تحفۃًکتب
و رسائل پیش کئے گئے۔(رپورٹ : اسرار حسین عطاری پاک آفس کارکردگی ذمہ دار مجلس نشرواشاعت پاکستان)