9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام 14 مارچ 2021ء بروز اتوار ریجن فیصل آباد میں واقع
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں زون ذمہ داران
کا مدنی مشورہ ہوا جس میں نگران مجلس عبدالوہاب عطاری نے اپنے منصب کے لحاظ سے
اپنے اندر صلاحیتوں کو پیدا کرنے کے موضوع پر گفتگو کی۔ اس موقع پر خصوصی طور پر رمضان
عطیات، رمضان اعتکاف، 21،22،23 مارچ مدنی قافلے، استقبال ماہ رمضان، افطار اجتماع
کے حوالے کوششوں کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ: حیدر علی عطاری رکن ساہیوال زون شعبہ تعلیم)