16 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام
22 دسمبر 2020ء بروز منگل فیضان مدینہ بائی پاس فاروق آباد میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن
نگران اور ارکین کابینہ سمیت علاقائی نگران نے شرکت کی ۔
مدنی مشورے میں مبلغ دعوت اسلامی حاجی
عبدالرشید عطاری نگرانِ جنوبی لاہور زون نے خود پسندی اور خدمت دین اسلام کے موضوع
پر بیان کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے 12 دینی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے،قناعت
اختیار کرنے اور خود پسندی سے بچنےپر مدنی پھول دیئے۔(رپورٹ:غلام
جیلانی عطاری رکن کابینہ شعبہ مدنی قافلہ فاروق آباد کابینہ)