21 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی مجلس تعمیرات کے تحت 12فروری2020ء بروزبدھ247 رب میانی فیصل آباد میں نگران زون حاجی محمد عرفان مدنی نے جامعۃ المدینہ للبنات فیضان عائشہ کا سنگ بنیاد رکھا۔(رپوٹر:محمد ذیشان المدنی رکن کابینہ مجلس ہفتہ وار اجتماع پینسرہ کابینہ)