29 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 28 دسمبر 2021ء جڑانوالہ زون ستیانہ میں شعبہ تعلیم کے تحت
اہل ثروت کے گھر محفلِ ذکر و نعت کااہتمام ہواجس میں مبلغہ دعوت اسلامی نے شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کا تعارف
کروایا اور ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کے بارے میں ذہن بنایا۔ مزید اسلامی بہنوں نے بھی ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کے لیے اچھی اچھی
نیتوں کا اظہار کیا ۔