9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام
مدنی مشورہ ہوا جس میں فیصل آباد زون اور جڑانوالہ زون کے
ذمہ داران نے شرکت کی۔ مدنی مشورے میں ہر تعلیمی ادارے میں اجتماع کروانے اور
بڑے تعلیمی اداروں میں مدنی کاموں کو مضبوط کرنے پر گفتگو ہوئی۔