14 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدنی قافلہ کے زیر اہتمام
20 دسمبر 2020ء فیصل آباد زون D گراؤنڈ کابینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن
نگران، ڈویژن مدنی قافلہ ذمہ داران اور علاقائی مدنی قافلہ ذمہ داران نے شرکت کی۔
فیصل آباد زون کے مدنی قافلہ ذمہ دار محمد طاہر
عطاری نے25، 26 اور 27 دسمبر 2020ء کومدنی قافلے میں سفر کرنے اور اس کے لئے ہر
ڈویژن سے بسیں نکالنے کا ہدف دیا۔مدنی مشورے میں سمتوں کے حوالے سے گفتگو کی گئی
اور ذمہ داران کو فعال کرنے کا ذہن دیا گیا۔