پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے شعبہ تعلیم کے تحت نگرانِ شعبہ نے فیصل آباد میں ڈی ای او سیکنڈری افتخار سے ملاقات کی اور انہیں  دعوتِ اسلامی کی عالمی سطح پر ہونے والی دینی وفلاحی سرگرمیوں کے بارے میں بتایا۔

ذمہ داران نے انہیں دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع اور مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی دعوت دی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔

بعدازاں ڈی ای او سیکنڈری کو نگرانِ شعبہ نے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ تحفے میں دی۔(رپورٹ:شعبہ تعلیم،کانٹینٹ:غیاث الدین)