عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام فیصل آباد  میں ڈویژن ذمہ داران کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں معاون نگرانِ مجلس پاکستان و اوور سیز خدَّامُ المساجد والمدارس ذمہ دار عبدُالسمیع عطاری مدنی نے شعبے کے دینی کام کرنے کے حوالے سے اسلامی بھائیوں کو مدنی پھول دیئے جس پر اسلامی بھائیوں اچھے جذبات کا اظہار کیا۔(رپورٹ: مجلس خدامُ المساجد والمدارس لاہور ڈویژن، کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)