9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی
کے تحت فیصل آباد ڈی گراونڈمیں فیضانِ نماز کورس کا اختتام
Fri, 13 Aug , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی
کے تحت پچھلے دنوں فیصل آباد ڈی گراؤنڈمیں فیضانِ نماز کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں اسلامی بھائیوں کو نماز کے
متعلق مسائل سکھائے گئے۔
10اگست2021ءبروزپیر فیضانِ نماز کورس مکمل ہوا
۔ا س موقع پر نگرانِ فیصل آباد زون مولانا محمدعرفان مدنی نے ’’علمِ دین سیکھنے
کی اہمیت‘‘ کے موضوع پربیان کرتے ہوئے اسلامی بھائیوں کی تربیت کی۔ بعد ازاں اسلامی بھائیوں کو کورس مکمل کرنے پر
سرٹیفکیٹ دیئے گئے۔(رپوٹ:محمد
عمران عطاری، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری مدنی)