18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
شعبہ ڈونیشن
بکس دعوتِ اسلامی کے تحت فیضان اولیا مسجد ٹاؤن میر شیر
محمد تالپر میرپورخاص میں 5 فروری 2024ء کو ڈویژن کے تمام بکس ذمہ
داران کا میٹ اپ ہوا ۔
نگران
ڈونیشن بکس پاکستان عارف عطاری نے شعبے کے
سابقہ دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے اسلامی
بھائیوں کو آئندہ ماہ کراچی میں شعبے کے تحت ہونے والے
اجتماع کی تیاریوں کے حوالے سے ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھے جذبات کا اظہار کیا۔(رپورٹ: فرحان عطاری ڈویژن ذمہ دار ڈونیشن
بکس ،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)