حیدرآباد میں صحافیوں سے ملاقاتیں،نیکی کی دعوت
پیش کی گئی
تفصیل:
29 دسمبر
بروزاتوار دعوت ِ اسلامی کی مجلس نشرواشاعت کےرکنِ مجلس نے رکنِ زون حیدر آباد اور رکنِ
کابینہ کے ہمراہ حیدر آباد کے ریڈیو پاکستان FM-101 اور پریس
کلب میں صحافیوں سے ملاقاتیں کیں۔ذمّہ داران نے انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش
کیا اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔صحافیوں کے نام یہ ہیں: حسنین خان
(پریس کلب
حیدرآباد کے جنرل سیکرٹری)، جنید خانزادہ (سابق صدر پریس کلب)، محمد
مجاہد، فیصل۔( رپورٹر:اسرار حسین عطاری،مجلس نشرواشاعت پاکستان)