دعوتِ اسلامی کی مجلس شارٹ کورسز اور مجلس مدنی انعامات کی مشترکہ شمولیت سے یورپی یونین ریجن میں 16تا 17جنوری ”کورس جنت کا راستہ“  کی تکمیل ہوئی۔ کورس میں اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کا تعارف،مدنی انعامات کی اہمیت ،محاسبہ کا طریقہ،نیت کی اہمیت،63مدنی انعامات ایک نظر میں،روازانہ محاسبےکرنے کی ترغیب ،کورس کے اختتام میں اسلامی بہنوں نے اپنے تاثرات دیتے ہوئے کہا کہ الحمدللہ عزوجل بے شک نفس کی اصلاح کا بہترین ذریعہ مدنی انعامات ہے آ یندہ بھی اس طرح کے کورسز میں شرکت کی نیت کی۔کورس کے اختتام پر اسلامی بہنوں نے مثبت تاثرات کا اظہارکیا۔