18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
اشاعتِ دین کرنے والے
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃالمدینہ للبنات کے تحت مدنی مشورہ ہوا جس میں مختلف سطح
کی ذمہ داران سمیت اسٹیٹ نگران کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شعبے کی کابینہ سطح ذمہ
دار اسلامی بہن نے مکتبۃالمدینہ کے کُتُب و رسائل کی سالانہ اور ماہنامہ بکنگ کے حوالے سے چند اہم امور پر کلام کیا نیز
اسٹیٹ نگران اسلامی بہنوں کو آئندہ کے اہداف بھی دیئے گئے۔
علاوہ ازیں سنتوں بھرے
اجتماعات اور مختلف ایونٹس میں مکتبۃالمدینہ کا بستہ لگانے کے حوالے سے پیکجز
بناکر تقسیم کرنے پر کلام کیا گیا جس پر وہاں موجود اسلامی بہنوں نے اپنی اپنی
رائے پیش کی۔