21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس نشر واشاعت کےنگرانِ مجلس اور رکنِ مجلس نشرواشاعت نے لاہور میں سینئر صحافی کالم نگاراور ایثار رانا (روزنامہ پاکستان کے گروپ
ایڈیٹر ) سے
ملاقات کی اور دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ
کراچی آنے کی دعوت پیش کی۔(اسرار حسین عطاری، مجلس
نشرواشاعت کارکردگی ذمہ دار)