28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ برائے شوبز کے نگرانِ مجلس سید عارف باپو کی زوجہ کاپچھلے
دنوں رضائے الہٰی سے انتقال ہوگیا تھا۔ان کے ایصالِ ثواب کے سلسلے میں6دسمبر2019ء
کو جامع مسجد حنفیہ مجاہدین نزد عالمی
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں محفل ذکرو نعت اور قراٰن خوانی کا اہتمام کیا گیا جس میں مرحومہ کے عزیزو
اقارب اور دیگر عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔ مبلغ دعوت اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان
کیا اور رکنِ شوریٰ حاجی اطہر عطاری نے دعا کروائی۔