8 رجب المرجب, 1446 ہجری
گورنمنٹ کالج آف ایلیمنٹری ایجوکیشن کے پرنسپل محمد ابراہیم عطاری سے ملاقات
Thu, 20 Feb , 2020
4 years ago
شعبہ تعلیم (دعوتِ اسلامی) کے تحت 18فروری2020ء بروز منگل مجلس کے ذمہ دار اسلامی بھائی نے ڈیرہ اللہ یار زون حیدرآباد ریجن میں گورنمنٹ کالج آف ایلیمنٹری
ایجوکیشن ڈیرہ اللہ یار کے پرنسپل محمد ابراہیم عطاری سے ملاقات کی۔دورانِ ملاقات کالج میں مدرسۃ المدینہ
بالغان لگانے کے حوالے سے بات چیت ہوئی ۔
ہاتھوں ہاتھ مدرسہ بالغان لگانے کی ترکیب بنی۔(رپورٹ: عاصم نعیم عطاری، رکن زون شعبہ تعلیم)