21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس نشرواشاعت پاکستان کے تحت 15فروری2020ء
بروز ہفتہ الیکٹرونک میڈیا کلب خوشاب میں
مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا۔ مدنی حلقے میں صدر الیکٹرونک میڈیا کلب خوشاب٭ رانا ظہیر
ساجد( سماء نیوز) ٭ حافظ ذوالقرنین (ممبر الیکٹرونک میڈیا کلب خوشاب دن نیوز)٭ ملک فضل (
پریس کلب خوشاب) ٭ محمود( پریس کلب خوشاب) ٭ ملک پرویز ابوبکر مدہوال (نمائندہ ایکسپرس نیوز) ٭
چوہدری سرفراز میکن( نمائندہ نیو نیوز
) ٭ وقاص حسنی (نمائندہ ہم نیوز ) اور دیگر شخصیات نے شرکت کی ۔ اس موقع پر رکنِ مجلس نے نیکی
کی دعوت دیتے ہوئے ہفتہ وار سنتوں بھرے
اجتماع و مدنی مذاکرے میں شرکت کرنےاور ہفتہ وار رسالہ مطالعہ کرنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ:محمد
ارسلان عطاری، رکنِ مجلس نشرواشاعت
سرگودھا زون)