6 رجب المرجب, 1446 ہجری
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے
شعبہ تعلیم کے تحت سبحان میرج ہال فورٹ عباس میں
عیدملن اجتماع منعقد کیا گیا جس میں مختلف تعلیمی اداروں (پنجاب گروپ آف کالج، لیڈ کالج، العصر سیکنڈری اسکول، جناح آئیڈیل کالج
کچھی والا ، مثالی کالج کچھی والا)کے
مالکان اور ٹیچرز نے شرکت کی۔
تلاوتِ کلامِ پاک اور نعتِ رسولِ مقبول صلی اللہ علیہ و سلم کے بعد شعبہ تعلیم کے ڈسٹرکٹ ذمہ دار محمد
اسامہ عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور وہاں موجود اسلامی بھائیوں کو دینِ اسلام
کے بارے میں چند ضروری باتیں بتائیں۔(رپورٹ: احمد رضا عطاری ڈویژن
شعبہ تعلیم ذمہ دار ، کانٹینٹ:غیاث الدین
عطاری)