9 رجب المرجب, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں دعوت اسلامی کے زیر اہتمام لاہور ریجن میں پروفیشنلز حضرات کے درمیان سنتوں
بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف یونیورسٹیز کے پروفیسرز، ہیڈ آف
ڈیپارٹمنٹس، سابق D.P.Iکالجز،
پرنسپلز اور ڈائریکٹرز نے شرکت کی۔
مرکزی
مجلس شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور دعوت اسلامی
کے شعبہ جات کا تعارف پیش کرتے ہوئے مختلف فلاحی کاموں پر بریفنگ دی۔ رکن شوریٰ نے
شرکا کو فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور کے وزٹ کی دعوت دی۔