21 رجب المرجب, 1446 ہجری
کراچی پی آئی بی کالونی میں قائم فیضانِ صحابیات
میں 4 جولائی 2024ء کو دعوتِ اسلامی کے تحت ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ گرلز کراچی کی ذمہ
داران کی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں بیرونِ ملک سے بھی ذمہ دار اسلامی بہنیں آن لائن
شریک ہوئیں۔
ابتداءً ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ گرلز کے تحت دینی کام کرنے والی اسلامی بہنوں کی
کارکردگی پر گفتگو ہوئی جس کے بعد صاحبزادیِ عطار سلمہا الغفار نے مختلف سوالات کے جوابات دیئے اور اختتامی دعا بھی کروائی۔