شعبہ تعلیم کے ڈویژن
مشاورت اور شعبہ مدنی قافلہ کا اجتماعی طور پر مدنی مشورہ
پچھلے دنوں ڈسٹرکٹ
لودھراں میں قائم دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں شعبہ تعلیم کے ڈویژن
مشاورت اور شعبہ مدنی قافلہ کا اجتماعی طور پر مدنی مشورہ ہوا ۔
اس مدنی مشورے میں صوبائی
ذمہ دار شعبہ تعلیم اور نگرانِ ملتان ڈویژن نے ذمہ داران سے دعوتِ اسلامی کے 12
دینی کاموں کے متعلق گفتگو کی نیز متعلقہ شعبہ جات کے بارے میں اہم نکات پر مشاورت
کی جن میں سے بعض یہ ہیں:
٭سال 2022ء میں شعبے کے
تحت ہونے والے دینی کاموں کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ:
٭سال 2023ء میں ہونے والے
دینی کاموں کے اہداف۔
٭1ماہ اور 12 دن کےمدنی
قافلے کی پلاننگ۔
٭18 دسمبر 2022ء سے 15
جنوری 2023ء تک ڈسٹرکٹ وائز 10 مدنی قافلہ اجتماعات میں شعبہ تعلیم کے تحت 313
ٹیچرز اور اسٹوڈنٹس کو ہر اجتماع میں شرکت کروانے کا ہدف۔