دعوتِ اسلامی کی مجلس نشرواشاعت پاکستان کےتحت15مارچ بروز اتور پنجاب،گوجرانوالہ زون،گوجرانوالہ پریس کلب میں ایڈیٹرز و یونین کے عہدیداران میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں میڈیا سے وابستہ افراد نے شرکت کی رکن مجلس و رکن گوجرانوالہ زون نے گوجرانوالہ پریس کلب میں ایڈیٹرز و یونین کے عہدیداران سے ملاقات کی اور انکے درمیان مدنی حلقہ لگایا اور انہیں فیضان مدینہ گوجرانوالہ وزٹ کرنے کی دعوت دی۔(رپورٹر: اسرار حسین عطاری پاک آفس کارکردگی ذمہ دار مجلس نشرواشاعت پاکستان)