1 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
تحصیل دنیاپور میں قائم اسلامی بہنوں کے مدنی
مرکز فیضانِ صحابیات کا وزٹ
Tue, 29 Apr , 2025
5 hours ago
شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں دعوتِ اسلامی کے
تحت 24 اپریل 2025ء کو صوبائی ذمہ دار نے دیگر اسلامی بھائیوں کے ہمراہ تحصیل
دنیاپور میں قائم اسلامی بہنوں کے مدنی مرکز فیضانِ صحابیات کا وزٹ کیا۔
دورانِ وزٹ صوبائی ذمہ دار اقبال عطاری نے وہاں
موجود ذمہ دار اسلامی بھائیوں کی رہنمائی کرتے ہوئے انہیں مدرسۃالمدینہ بالغات اور
گلی گلی مدرسۃالمدینہ کے اہداف دیئے۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ ذمہ دار، تحصیل نگران، تحصیل
ذمہ دار اور فیضانِ صحابیات ذمہ دار اسلامی بھائی موجود تھے۔(رپورٹ: محمد علی شعبہ
معاونت برائےا سلامی بہنیں صوبہ پنجاب آفس ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)