3 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
امیر اہلِ سنت کی مولانا اشرف امجد، ان کی اہلیہ
اور بچوں کے لئے بذریعہ آڈیو پیغام دعائے صحت
Wed, 3 Jun , 2020
4 years ago
امیر اہلِ سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہنے بذریعہ آڈیو پیغام مولانا
اشرف امجد، ان کے بچوں کی امی اور بچوں کے لئے دعائے صحت فرمائی اورانہیں نیکی کی
دعوت پیش فرماتے ہوئے آزمائش پر صبر و ہمت سے کام لینے، اللہ کی
رضا پر راضی رہنے، نمازوں کی پابندی کرنے، مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب ارشاد فرمائی۔