1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس کفن دفن کے تحت 3 دسمبر
2019 ء بروز منگل کو ڈسکہ کابینہ کے ڈسکہ
شہر کی فاؤنڈیشن اکیڈمی میں مدنی حلقے کا
اہتمام ہوا جس میں اکیڈمی کی انتظامیہ اور
طلبہ نے شرکت کی۔ اس موقع پراس کفن دفن ریجن ذمہ دار اسلامی بھائی نےسنتوں بھرا
بیان فرماتے ہوئے نیکیاں کرنے اور گناہوں سے بچنے کا ذہن دیا۔ اختتام پر ملاقات کا
سلسلہ ہوا اور طلبہ میں تحائف بھی تقسیم کئے گئے۔(رپورٹ:محمد دانش عطاری، ریجن ذمہ دارمجلس تجہیز و تکفین)