12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				مجلس ڈاکٹر کے ریجن ذمہ دار محمد مہشید عطاری کا ڈاؤ یونیورسٹی
اوجھا کیمپس کا دورہ 
										
									
								
                                								
									
									
																											Thu, 20 Aug , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							دعوت اسلامی کی مجلس
ڈاکٹر کے ریجن ذمہ دار محمد مہشید عطاری نے ڈاؤ یونیورسٹی اوجھا کیمپس کا دورہ کیاجہاں
ڈائیریکٹر سید حبیب، اسسٹنٹ پروفیسر کاشف بیگ، اوجھا کے ڈائریکٹر پروفیسر نثار راؤ
اور  ڈاؤ یونیورسٹی وائس چانسلر کے ایڈوائزر ڈاکٹر عامر رضا سے ملاقات کی۔ محمد مہشید عطاری نے انہیں 23
اگست 2020ء کو ہونے والے ٹیچرز اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ ریجن ذمہ دار
نے 23 اگست کو ہونے والے پروگرام کو
آفیشلی طور پرپروموٹ کرنے پر گفتگو کی۔ دوران
دورہ اسسٹنٹ ڈائیریکٹر اسحاق خان اور ان کی پانچ رکنی ٹیم کو بھی اجتماع کی دعوت
دی گئی۔
            Dawateislami