29 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ڈونیشن سیل ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کے تحت 27
دسمبر 2021ء بروز پیر فاروق آباد میں مدنی مشورہ منعقد ہواجس میں روکنِ زون غلام جیلانی عطاری اور ڈونیشن کاؤنٹر
ذمہ داران نے شرکت کی۔
اس دوران ریجن ذمہ دار شکیل عطاری نے مدنی مشورے
میں شریک اسلامی بھائیوں کی تربیت کرتے ہوئے مینول و سافٹ ویئرکے حوالے سے اہم
نکات پر تبادلۂ خیال کیا۔
اس کے علاوہ ریجن ذمہ دار نے دعوتِ اسلامی کے 12
دینی کاموں میں عملی طور پر حصہ لینے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں
کا اظہار کیا۔(رپورٹ:عبدالرحمٰن حسن عطاری ڈونیشن
سیل ڈیپارٹمنٹ سپروائزر، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)