19 جمادی الاخر, 1446 ہجری
عالمی
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں 5مارچ
2023ء بروز اتوار شعبہ ڈونیشن سیل کراچی
کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں
شعبے کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
رکن شوریٰ حاجی محمد امین عطاری نے ذمہ دار اسلامی بھائیوں کی تربیت کی اور ان کو علاقوں میں ڈونیشن بکس
کو بڑھانے کے لئے ذہن دیا نیز آئندہ کے لئے اہداف بھی دیئے۔ (کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری )